Dajjal آثار قیامت - فتنۂ دجال Qiyamat ke Aasaar


4.1 ( 1881 ratings )
Referência Ensino
Developer: Pearls Pro UK
0.99 USD

• آثار قیامت - فتنۂ دجال قرآن و سنت کے مطابق مکمل تفصیل سے ویڈیوز کی شکل میں پیش کی گئ ہے

• سب سے اہم خصوصیات

• APP MOST IMPORTANT FEATURES

• NO INTERNET ↔ NEEDED to watch the Videos

• ہائی کوالٹی کی وڈیو

• یہ ویڈیو آسان اردو زبان میں ہے

• سب سے بڑا فتنہ

• ہر نبی نے مسیح دجال سے ڈرایا

• حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کا عجیب و غریب واقعہ

• مسیح دجال کے ظہور کب ہوگا ۔

• دجال کی شعبدہ بازیاں اور اہل ایمان کی آزمائش

• دجال مکہ و مدینہ میں داخل نہ ہو سکے گا

• حضرت عیسٰی علیہ السلام کا نزول

• آگ پانی اور پانی آگ

• دجالی فتنہ سے کیسے بچا جاسکتا ہے

• Description

* NOTE:
≈≈≈≈≈

* This App can Take a FEW Minutes to Download so Be Patient!! "Jazakallah hu Khairan"
Please Connect to a Wifi Network.

•••••••••••••••••••••••••••••••••••••
* You can Watch All the VIDEO/Audio without INTERNET Connection Once Downloaded.
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••

• دجالی فتنہ کے چالیس روز

دجالی شرانگیزیوں سے متاثرہ شہروں کی تعمیر نو اور روئے زمین پر

دجالی فتنہ سے کیسے بچا جاسکتا ہے
•إسلامي تعلیمات اور قرآن و حدیث پر مضبوطی سے عمل کے ذریعہ ۔
•اچھی صحبت ۔
•مکہ و مدینہ میں قیام کے ذریعہ ۔
•نماز میں تشھد کے اخیر میں دجال سے پناہ ۔
•سورہ کہف کی ابتدائی ١۰ آیات کو یاد کرنے (اور پڑھنے ) (بعض روایتوں کے مطابق آخری) دس آیات حفظ کرنے سے ۔
•دجال سے متعلق تعلیمات عام کرنے سے ۔

اے اللہ ہمیں ہر قسم کے ظاہری اور چھپے ہوئے فتنوں سے محفوظ رکھ
(آمین یا رب العالمین)


****
اللہ تعالی سے دست بستہ عاجزی وانکساری کے ساتھ سوال ودعا ہے کہ وہ ہمارے نماز حج وعمرہ اور زیارت §نیز ہر نیک اعمال کو قبول فرمائے، مسلمانوں کی اصلاح فرمائے ہمیں جنت کا مستحق بنائے، جہنم سے نجات دے اور ہماری دنیا وآخرت کو سنوارے اور ہماراخاتمہ بالخیر کرے، ***** امین

Also coming soon many more useful applications from Pearls Pro uk Insh-Allah.

* Subscribe to new updates and our upcoming apps by sending an email to [email protected]. Or send us your feedback at [email protected]

• Follow us on Facebook https://m.facebook.com/PearlsProUK?_rdr
• Follow us on Twitter: http://twitter.com/PearlsProUK